کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

جیہ

لائبریرین
ارے بھائی آپ مجھ سے ناراض نہ ہونا دماغ ٹھکانے نہیں ۔ آپ نے یہ تصویر ذپ میں بتائی تھی میں دیکھنا بھول گئی تھی۔ ابھی جا کر دیکھتی ہوں
 

dxbgraphics

محفلین
گزروں گا آپ کی جنت سے اکثر بہشت میں ۔لیکن فرشتوں سے کہہ دیجئے گا کہ بھیا آرہے ہیں تاکہ پوچھ گچھ میں وقت نہ لگے۔۔۔۔۔۔۔۔ پچھلا جنم اب بھی جاری ہے ختم نہیں ہوا۔اور اگلا جنم جیسا کہ میں‌نے کہا کہ آپ کی
 

dxbgraphics

محفلین
بتانے کی کیا ضرورت ہے دونوں مل کر کھائیں گے کسی کو پتہ نہیں چلنے دینا ہے
میں بہت اچھا پکا لیتا ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top