کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میرے کمپیوٹر نے پھر دکھ دینے شروع کردیے ہیں۔

کل پوری رات اس کے ساتھ لگارہا ہوں۔
اتفاق کہیں یا قسمت کے قابل استعمال ہوگیا۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
اور السلام علیکم
فی الوقت تک تو میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔

ابھی کوئی ہے یہاں یا سب کہیں گم صم ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top