کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اور لڑکی دیکھتی ہوں

ویسے آپ بھی تو بتائیں نا کہ لڑکی کیسی ہونی چاہئے؟

ہممممممممممم
بس لڑکی جیسی ہو۔
اچھی اور نیک ہو
میانہ روی والی ہو
اور ہر قسم کے حالات میں
ساتھ دینے والی ہو۔

بس اور کیا بتاؤں۔
اتنا بھی پتہ نہیں‌ کیسے بتادیا:blushing:
 

جیہ

لائبریرین
فکر ناٹ ، ڈھونڈ لیں گے لڑکی بس تم مہر کی تیاری شروع کرو۔ مہر کم از کم 50 تولے ہوگا ۔ آک سونا ذرا سا سستا ہے یعنی 33100 روپے فی تولہ۔ موقع ہے خرید لو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top