کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

محمد امین

لائبریرین
بندہ ہر حال میں خوش ہے۔

اس کے بغیر بھی خوش تھا، اس کے آنے کے بعد بھی خوش ہی ہوں گا۔
دونوں طرح کی زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہیے۔

یہ جملہ قابلِ دست اندازیٔ بھابھی ہے۔۔۔۔۔۔۔ مقدس اچھی طرح لگائی بجھائی کر سکتی ہے اس معاملے میں :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے۔

میں نے کہا ناں کہ دونوں طرح کی زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہیے۔
پاکستان جانا بھی ضروری ہے۔ ہماری مجبوری ہے کہ ایک ماہ سے زیادہ تو رک ہی نہیں سکتے اور وہ ہیں کہ دو ڈھائی ماہ سے کم نہیں رکیں گی۔

اتنا عرصہ تو اکیلے رہ ہی سکتے ہیں ناں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top