کون ہے جو محفل میں آیا ۔77

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔ جیتے رہو۔
شکریہ شکریہ :)
اور کیسی ہیں آپ۔

وعلیکم السلام چلی بھیاا

و علیکم السلام فہیم

مقدس کو شرارت سوجھ رہی ہے۔

اصل میں شمشاد بھائی اس کو چلی کچھ زیادہ ہی پسند ہے اس لیے اس کو
میں بھی چلی معلوم پڑنے لگا ہوں۔
ڈر ہے کہیں کسی دن چٹنی میں نہ پیس ڈالے:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top