کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک مضبوط سے دیوار دیکھ کر اس میں زور سے ٹکر ماریں۔ نہ سر رہے گا نہ سر درد۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔

ویوار پختہ ہونی چاہیے۔ ایسا نہ ہو سر ادھر ہی رہے اور دیوار ٹوٹ جائے۔
 
مقدس

لائبریرین
مقدس بیٹا جی ایک نسخہ میں بتا دوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ صبح دوپہر شام کریلوں میں رس گلے ملا کر ہلکی آنچ پر پکا کر کھائیں اور افاقہ نہ ہونے کی صورت میں رات بارہ بجے چائے میں آئیس کریم ڈبو کر استعمال کریں انشاللہ افاقہ ہو گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آزمائش شرط ہے
ہی ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
جناب اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ایک مضبوط سے دیوار دیکھ کر اس میں زور سے ٹکر ماریں۔ نہ سر رہے گا نہ سر درد۔ اللہ اللہ خیر صلہ۔

ویوار پختہ ہونی چاہیے۔ ایسا نہ ہو سر ادھر ہی رہے اور دیوار ٹوٹ جائے۔
ہیں بھیا
کوئی نہیں اچھا۔۔ اب میں نے آپ کو کریلے نہیں کھلانے:(
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ کریلے لیکر ان کو ہلکا ہلکا چھیل کر درمیان سے کاٹ لیں اور ان کے بیج نکال دیں۔ پھر ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اس کے ان کو خاصا زیادہ پیسا ہوا نمک لگا کر کم از کم آدھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد ان کو دبا دبا کر نچوڑ لیں اور پانی سے اچھی طرح دھو لیں، اس کے بعد عام سبزی کی طرح ان کو پکا لیں۔
 
مقدس

لائبریرین
کیوں نہیں پک سکتے
اگر میں دونوں کو ایک ساتھ ڈال دوں تو پک جائیں گے ناں بھیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top