کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
میرا بھی کافی وقت اوپر ہوگیا ہے۔۔۔ آپ سے باتیں ہوتی رہیں اس لیے جاگ رہا تھا۔۔۔

چلتا ہوں، فی امان اللہ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اکثر وہ اسکول کی بس میں ہی جاتی ہے جو کہ بہت سویرے جانا پڑتا ہے لیکن کبھی کبھی اس نے تاخیر سے جانا ہو تو مجھے جانا پڑتا ہے اسے چھوڑنے جو اس کے لیے تاخیر اور میرے لیے بہت جلد ہوتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
اوہو اس کا مطلب کل انہوں نے لیٹ جانا ہے ۔۔ اور اس کے لیے آپ کو جلدی اٹھنا ہو گا
پھر آپ سو جائیں بھیا
 
اب جا کر ہمیں فرصت ملی ہے۔ سوچ رہے ہیں کچھ کھا پی لیں، پھر کسی وقت محفل کو اپگریڈ بھی کرنا ہے۔ اور آج سونا بھی خوب ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top