مقدس
لائبریرین
پگلی، اتنی صفائیاں دینے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ شمشاد بھائی آپ کو چھیڑ رہے ہیں۔ زندگی کی گاڑی آپ دونوں کو مل کر کھینچنی ہے تو ایک دوسرے کی خوشی کے لئے، ایک دوسرے کے آرام کے خیال سے یا یوں ہی کام شئیر کرنے میں کیا حرج ہے بھلا؟
وہی ناں

بھیا یہ سوال تو بہت پرانا ہوگیا ہے اب کوئی نیا سوال پوچھا کریں
بھیا یہ سوال تو بہت پرانا ہوگیا ہے اب کوئی نیا سوال پوچھا کریں
بھیا میں بالکل ٹھیک الحمدللہ ۔۔آپ کیسے ہیں ۔۔پاکستان جیت گیا مبارک ہو
وہی ناں
وہی ناں
میں امی کے گھر آئی ہوں۔۔ وہ ٹھیک ہیں۔۔ باہر گئے ہوئے ہیںاچھی ہوں اپیا ۔آپ کیسی ہیں اور کہاں ہیں امی طرف یا اپنے گھر ۔۔بھائی کیسے ہیں ؟
ہی ہی ہی سو سوئیٹآپ تو جاب بھی کرتی ہیں اس لئے کبھی کبھار فرمائش کر کے بھی کچھ کروا لیں یا گھر کا کام کرتے ہوئے ساتھ دینے کو کہیں تو بھی کوئی حرج نہیں۔
توبہ میری، اللہ میری توبہ، میں اور لڑکیوں کو چھیڑوں۔ مجھے تو ان سے ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے۔
وہ تو میں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا تھا، you know general knowledge
ہم سب سمجھتے ہیں کہ سوال کیونکر پرانا ہوا۔
جی لالہ آفریدی نے تو کمال کردیا ۔میں بھی فٹ اینڈ فائین۔۔۔۔ ہاہاہاہ جی ہاں ۔۔ہمارے "لالہ آفریدی" کی بدولت

توبہ میری، اللہ میری توبہ، میں اور لڑکیوں کو چھیڑوں۔ مجھے تو ان سے ویسے ہی بہت ڈر لگتا ہے۔
وہ تو میں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا تھا، you know general knowledge
پر میں نے کھانا کھایا تھا کچھ غلط مت سمجھیں لالہ۔جی ہم پر واضح ہے۔
میں نے بھی کھانی ہے حلیم بھیاشمشاد بھائی آپ کے پڑوس میں کوئی کمرہ ومرہ کرائے پر مل جائے گا؟؟ سوچ رہا ہوں سعودیہ آجاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بھی حلیم کھانا ہے
پر میں نے کھانا کھایا تھا کچھ غلط مت سمجھیں لالہ۔
شمشاد بھائی آپ کے پڑوس میں کوئی کمرہ ومرہ کرائے پر مل جائے گا؟؟ سوچ رہا ہوں سعودیہ آجاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بھی حلیم کھانا ہے