کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
سبحان اللہ ۔ بہت خوب ۔ ہمارا بھی رمضان المبارک بہت اچھا گزر رہا ہے ، مگر یہ واپڈا والے رمضان کا بھی حیا نہیں کرتے۔ اللہ ہدایت بخشے انہیں بھی۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن واپڈا والے بیچارے بھی کیا کریں، وہ بھی ملکی سیاست کے ہاتھوں کھلونا بنے ہوئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top