کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

وعلیکم اسلام
کیسے ہیں آپ؟
اور اج کی میٹنگ کیسی رہی ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ اور میٹنگ بھی معمول والی رہی۔ آج پیش کرنے کے لئے ہمارے پاس بہت زیادہ مثبت نتائج نہیں تھے اس لئے مسائل پر ہی بات ہوئی۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top