کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
و علیکم السلام
تمام کا تو علم نہیں، میں الحمد للہ اچھا ہوں اور دفتری کاج کے ساتھ ساتھ محفل گردی بھی جاری ہے۔
بہت خوب ۔ محفل گردی :):):)
بالکل ٹھیک بھیا الحمدللہ
آپ کیسے ہیں
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہے۔ اور کیا ہو رہا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top