کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں بھیا۔۔ جی بھیا پہلے سے تو کچھ بہتر ہوئے ہیں حالات کیونکہ میں نے اب ایک روٹین سیٹ کر لی ہے۔۔ بس اب یہ کچھ دن تو لائبریری کو فائنل ٹچ دینے میں گزرنے والے ہیں۔۔ اور میں اس کو لے کر بہت ہی زیادہ ایکسائیٹڈ ہو رہی ہوں۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top