کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بٹیا رانی کی پسند ان کے بھیا کی پسند! بس ایک نوالا بھیا کے نام اور دوسرا نوالا بٹیا رانی کے نام پھر تیسرا بھیا کے نام اور چوتھا بٹیا رانی کے نام و علیٰ ہٰذا القیاس۔ اس دوران گاہے گاہے بہانے بہانے سے بھیا کی جانب سے ناک کی نوک بھی چھو سکتی ہیں :) :) :) :) :)

اگر سالگرہ سونی لگ رہی ہے تو کچھ دھماکے دار پلاننگ کریں اور ہنگامے بکھیریں ناں بٹیا رانی۔ ہم ذرا لائبریری کے معاملے میں الجھے ہیں اس لئے کسی ہنگامے کی ابتدا کر پانے سے قاصر ہیں۔ لیکن آپ یقین رکھیں کچھ شروع کریں گی تو بھیا ساتھ ہوں گے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top