کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ دیکھیں گے کہ جوں جوں الیکشن قریب آئیں گے بجلی بھی ٹھیک ہو گی، پانی بھی ٹھیک ہو گا اور گیس بھی ٹھیک ہوتی جائے گی۔ الیکشن کے فوراً بعد موجودہ صورت سے بدتر صورتحال ہو گی۔
 
mfdarvesh

محفلین

جی بلکل
ہر آنے والی حکومت نے کچھ تو مسئلہ کرنا ہوتا ہے نا تاکہ کچھ عرصہ گزرا جاسکے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top