کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
ہاں ۔۔ ہیلن کی کال آئی تھی تو میں ساتھ میں اس سے بات کر رہی تھی اور بس پھر پتا تب چلا جب چیخیں نکلیں
ہی ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے کہتے ہیں کہ ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے۔
یا تو ہیلن سے باتیں کر لو یا پھر پیاز کاٹ لو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top