کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
سیو کرتی رہنا ساتھ ساتھ۔
کہیں کچھ گڑبڑ نہ ہوجائے :)

اور واقعی دل کررہا ہے کہ کرسی پر ہی سو جاؤں
ابھی تو :)
لیکن کرنا نہیں ہے ایسا :)
میں بھی یہی سوچ رہی تھی پتا ہے بھیا میں سوچتی رہتی ہوں کہ مجھے سیو کرلینا چاہیے اور کرتی ہوں نہیں پھر بجلی بند ہوتی ہے یا کچھ اور ۔۔اور سارا لکھا ہوا غائب ۔۔لیکن ابھی کرلیا ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
میں بھی یہی سوچ رہی تھی پتا ہے بھیا میں سوچتی رہتی ہوں کہ مجھے سیو کرلینا چاہیے اور کرتی ہوں نہیں پھر بجلی بند ہوتی ہے یا کچھ اور ۔۔اور سارا لکھا ہوا غائب ۔۔لیکن ابھی کرلیا ہے :)

پختہ عادت بنا لو کوئی بھی کام کرتے ہوئے اسے ساتھ ساتھ سیو کرتے رہنے کی :)

بہت فائدہ مند عادت ہے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا کرتے ہو :)

بس پھر کالج میں سوتی تو نہیں رہتیں نہ:ROFLMAO:

اور چلو ابھی تم ٹائپنگ کرو۔
ہم چلتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک پر :)

انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا

اللہ حافظ
نہیں بھیا جمائیاں لیتی ہوں صرف ۔۔ہی ہی ہی
ابھی کچھ دن پہلے سب لوگوں کو بہت نیند آتی تھی کلاس میں ۔۔اب تو ٹھیک ہے :)
جی بھیا اللہ حافظ
 
فرذوق احمد

محفلین
کیا ملا کر پیتے ہیں لسی میں کہ
پیتے ہی باس سے کچھ اور بن جاتے ہیں :)

پتا نہیں فہیم بھائی میرے ساتھ ایسا کیوں ہے ،، حالانکہ سامان وہی ہوتا ہے ،، دہی ، چینی ، برف تھوڑا سا پانی اوردودھ ،، پیتا ہوں، بس پھر تھوڑی دیر بعد ہچکولے آنے شروع ہو جاتے پیں۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
نہیں بھیا جمائیاں لیتی ہوں صرف ۔۔ہی ہی ہی
ابھی کچھ دن پہلے سب لوگوں کو بہت نیند آتی تھی کلاس میں ۔۔اب تو ٹھیک ہے :)
جی بھیا اللہ حافظ

جی مجھے کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے :rolleyes:

کچھ دن پہلے تک کچھ لوگ بہت دیر تک جاگ رہے تھے
جبکہ آج کل وہ جلدی سو جاتے ہیں
تبھی پہلے جمائیاں تھیں
اب نہیں ہیں:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
پتا نہیں فہیم بھائی میرے ساتھ ایسا کیوں ہے ،، حالانکہ سامان وہی ہوتا ہے ،، دہی ، چینی ، برف تھوڑا سا پانی اوردودھ ،، پیتا ہوں، بس پھر تھوڑی دیر بعد ہچکولے آنے شروع ہو جاتے پیں۔۔۔
آپ پھر لسی ایسے وقت میں پیا کریں
جب سکون سکون میں ہوں
اور کرنے کو کوئی کام نہ ہو :)
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
کوئی ہے کیا یہاں ابھی

سب کو مس کر رہی ہوں۔۔۔۔۔ پلیزززز آجائیں ناں تھوڑی دیر کے لیے
 
مقدس

لائبریرین
نہیں تو بھیا
ابھی ادھر ہی ہوں
آپ کیسے ہیںمیں تو ٹھیک ہوں الحمدللہ

کل ناں میری انگلی کٹ گئی تھی
اس میں پین ہو رہا ہے تو ٹائپنگ مشکل سے ہو رہی ہے ذرا
 
مقدس

لائبریرین
کیسی ہو عائشہ
کیا ہو رہا ہے

میں دو کام کرنے کی کوشش کر رہی تھی ایک ساتھ تو ایسا ہی ہونا تھا ناں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top