کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حضور تاریخ کے اوراق میں اپنا نام سنہرے حروف سے لکھوانا بھی تو آسان نہیں،
آنے والے اوقات میں آپکی ان گراں قدر خدمات کو یاد رکھا اور سراہا جائے گا۔
اجی پیارے ہم کہاں کچھ کرتے ہیں۔ وہ تو دیگر احباب ہیں جو پس پردہ رہ کر دن رات ایک کرتے ہیں۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لیکن میں میں تو بکری کرتی ہوتی ہے۔


کس کی مہندی ہے؟ اور ابھی تمہارا ایک پرچہ باقی بھی ہے۔ ہے ناں۔
نہیں چاچو میں تو ناعمہ بلی ہوں :p

ہاں جی چاچو ابھی ایک پرچہ رہتا ہے :) اور مہندی میری قریبی دوست کی بڑی دو بہنوں کی تھی ، رات ہو گئی آج شادی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top