کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ہوں آپ کو بہت عرصے بعد محفل پر دیکھا لالہ ؟ کہاں غائب تھے آپ ؟؟؟:rolleyes:
پتہ نہیں کیا بات ہے غائب ہوتا ہوں تو پکا ہی ہو جاتا ہوں اور آتا ہوں تو پھر بھی غائب ہو جاتا ہوں۔ یہاں ہی ہوں مصروف تھا کچھ دنوں سے اس لیے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top