کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
کچھ ٹھیک نہیں ہے طبیعت خراب ہے اور کچھ میری ہمت سے سب کچھ کررہی ہوں اس حساب سے ٹھیک ہوں
اس بات کا مطلب کیا ہے آپ کا

کیا ہوگیا طبیعت کو۔
آج کل تو کافی لوگ بیمار چل رہے ہیں۔
جن میں خود ہم بھی شامل ہیں۔

اور پیڑ پر چڑھنا کوئی آسان کام تو نہیں نہ
تو کمال کی بات ہی ہوئی نہ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top