کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہیں بٹیا رانی اور آج کس کس کو کوچی کوچی کیا؟ :) :) :)

میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، اور تھوڑی دیر پہلے میں نے عائشہ کو تھوڑا کوچی کوچی جیسا کرکےپیار سے ایک لگائی اور کہا کہ تم مجھ پر بہت رعب ڈالنے لگ گئی ہو :laugh:
 
میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ ، اور تھوڑی دیر پہلے میں نے عائشہ کو تھوڑا کوچی کوچی جیسا کرکے ایک لگائی اور کہا کہ تم مجھ پر بہت رعب ڈالنے لگ گئی ہو :laugh:
آپ نے شاید محفل میں لوگوں سے اپنے پروگرام کے لئے آئیڈیاز طلب نہیں کیے۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top