کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیا لوگ

شاکر بھیا پہلے سے بہتر ہیں
ٹھیک ہیں یا ایویں کہہ رہی ہیں ؟
وعلیکم السلام
کیسے ہو زین
اور کیا چل رہا ہے آج کل
گھر میں سب کیسے ہیں۔
الحمداللہ خیریت ہیں۔
آپ کیسے ہٰں ؟
کچھ خاص نہیں ۔ رمضان میں کام زیادہ نہیں ہوتا ہمارا
گھر میں بھی سب خیریت ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی آئی ہوئی ہے۔

مانو بلی کیسی ہو؟ اور ناعمہ کیسی ہے؟
شاکر بھائی اب کیا حال ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top