کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں خیریت اور روزے سے ہوں۔
آپ سنائیے۔ :)

آپ خوش نصیب ہیں عثمان بھائی کہ روزے سے ہیں، تمام دن کس طرح گزرتا ہے روزے کے ساتھ؟
میں روزہ نہیں رکھ سکی صرف چار روزے رکھ پائی ، ابھی اینٹی بایوٹکس ، دودھ ، پاپے اور پھیکی سیٹھی یخنی بھرا مگ :(
 
اشتیاق علی

ہائیں اپیا آپ روزے نہیں رکھ رہیں۔ کیا بات ہے طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top