کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
السلام علیکم سب کو :)
پیپرز کی وجہ سے مصروفیت ہے اور کمپیوٹر بھی خراب ہے ۔ شمشاد چاچو ابن سعید سعود لالہ نایاب لالہ مقدس عندلیب اپیا مہ جبین آنی تعبیر اپیا سیدہ شگفتہ اپیا می میسنگ یو اے لاٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ

وعلیکم السلام خوش رہو :)
اللہ آپ کو امتحان میں کامیابی دے
اوہو کمپیوٹر کو کیا ہوا جلدی سے ٹھیک کروائیں
 

نایاب

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top