کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اللہ حافظ اپیا اور بھیا لوگ !
fahim بھیا آئیں تو ان کو سلام
انشاءاللہ کچھ دن بعد واپس آؤں گی :)
وعلیکم السلام
یہ کہاں غائب ہوا جارہا ہے۔

جب پورا یاد ہوجائے بھیا تو مجھے بھی سنانا ہے ۔۔اچھا :)
چلو دیکھتے ہیں :)
ابھی تو آپ ہی گم ہونے جارہی ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
صبح بہت اچھی گزری بھیا
اور ہم کو جاگے اتنا ٹائم ہو گیا
آج ماما نے سب کو حلوہ پوری کا ناشتہ کروایا
اور وہ بھی ذبردستی
ہی ہی ہی
 
صبح بہت اچھی گزری بھیا
اور ہم کو جاگے اتنا ٹائم ہو گیا
آج ماما نے سب کو حلوہ پوری کا ناشتہ کروایا
اور وہ بھی ذبردستی
ہی ہی ہی
اور حلوہ پوری دونوں میں گھی استعمال کیا گیا ہوگا؟ آپ کو حلوہ زیادہ پسند آیا یا پوری؟ امی وغیرہ کے استقبال کے لیے کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟ آپ کی طبیعت کیسی ہے اور موسم کیسا ہے؟ (مکمل انٹرویو والے سوالات ایک سانس میں) :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top