کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جن کہ جننی ۔۔ :p چلو تم پیپرز دینا ہم تمہیں مس کر لیں گے :) ۔۔ تم مس مت کرنا ورنہ تیاری اچھی نہیں ہوگی ۔۔ :battingeyelashes:
نہیں میں جن بابا ہوں ناں اپیا
ہاں ہاں کہ ایک ہوتی تھی عائشہ جو ہمیں بہت تنگ کرتی تھی۔ ہے ناں :)
اوکے ٹھیک ہے میں غائب ہوں تب تک
 
سارہ خان

محفلین
نہیں میں جن بابا ہوں ناں اپیا
ہاں ہاں کہ ایک ہوتی تھی عائشہ جو ہمیں بہت تنگ کرتی تھی۔ ہے ناں :)
اوکے ٹھیک ہے میں غائب ہوں تب تک
ہاہاہا ۔۔ تن جب تک غائب ہو ۔۔ میں ابھی ہونے لگی غائب :) ۔۔ وش یو گڈ لک ۔۔۔ اچھے اچھے پیپرز کر کے آنا اوکے ۔۔ بائے :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہا ۔۔ تن جب تک غائب ہو ۔۔ میں ابھی ہونے لگی غائب :) ۔۔ وش یو گڈ لک ۔۔۔ اچھے اچھے پیپرز کر کے آنا اوکے ۔۔ بائے :)
میں بھی جارہی ہوں اپیا
جی اچھا ۔۔انشاءاللہ آپ دعا کیجئے گا میرے لیے :)
اللہ حافظ اپیا ، شب بخیر !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top