کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام ننھی پری۔ :)

ہم یہیں ہیں دلاری۔ بس ذرا ذاتی پیغامات کا ڈھیر نمٹا رہے تھے۔ :)
اب تو مجھے گُشا آگیا ہے شعود بھیا اتناااااااااا زیادہ :frustrated:
اور یہ ناں آپ میری اپیا کو سمجھا لیں ورنہ مجھے اور گُشا آجانا ہے۔۔بس کہہ دیا !!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top