کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اوہ اچھا، میں سمجھا کل ناعمہ کی حلیم بنا کر اس کا قصہ ہی ختم کر دینا ہے۔
میرا یہ مطلب نہیں تھا :(
باقی ناعمہ خود ہی تم سے پوچھ لے گی۔ میں نے اسے کچھ نہیں بتانا۔
تمہیں بچاتے ہوئے وہ جن بابا مجھے چمٹ گیا تو مجھے کون بچائے گا؟

یہ کیا سازشیں ہو رہی ہیں ہمارے بارے میں؟:smug:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top