کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ٹھیک ہے بھیا ابھی میں ایسے کرکے دیکھا تو ہے لیکن ہاتھ میں کچھ نہیں تھا ۔۔ہی ہی ہی
پتا نہیں مالی بابا کو کیا ہے ان کا کالج ہے یا ہمارا ۔۔:frustrated:

اچھا ہے سامنے بھی کوئی نہیں تھا
ورنہ شاید خالی ہاتھ کہیں اور ہی جا پڑتا:eek:
اس کو اب کالج میں پتھر کے ساتھ آزمانا :)

اور مجھے پورا یقین ہے کہ مالی بابا اس کالج میں آپ سے زیادہ پرانے ہونگے :)
 

فہیم

لائبریرین
ارے سلام نہیں کیا۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں سب۔

ہم تھوڑی دیر کے لیے ہیں ابھی :)
 
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ ہم نے کھانا کھا لیا ہے، گڑیا رانی کو بھی کھانا ہے تو بتائیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top