کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سارہ خان

محفلین
جی اپیا آج چاول کھائے اور ساتھ میں وہ بلیک بلیک والی دال
پتا نہیں کہاں ہیں سب باتونی لوگ۔۔ویسے ابھی ایک باتونی بھیا کو تو دیکھا ہے۔:)
میں نے بھی دال چاول پکائے تھے پر بلیک نہیں ییلو والی دال :)
باتونی پلس مسکانی بھیا ۔۔:p
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top