کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں :)
بھیا ذرا یہ مجھے نایاب بھیا کی بات کا مطلب تو بتائیے گا مجھے سمجھ نہیں آئی۔ اب دیکھیں ناں میں کہاں شریر ہوں وہ تو سعود بھیا ہیں ناں !
 
وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی ہوں :)
بھیا ذرا یہ مجھے نایاب بھیا کی بات کا مطلب تو بتائیے گا مجھے سمجھ نہیں آئی۔ اب دیکھیں ناں میں کہاں شریر ہوں وہ تو سعود بھیا ہیں ناں !
ہم کو کیا پتا بٹیا رانی؟ ننھی پری تو جانتی ہی ہیں کہ بھیا کو کچھ بھی نہیں آتا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top