کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سعود بھائی کس گڑیا کو خزانچی بنا رہے ہیں؟ ایسا نہ دودھ کی رکھوالی پر بلی کو بٹھا دیں۔
چاچو دودھ نہیں ، ٹیکس لیناہے میں نے :rolleyes:

شمشاد بھائی، خزانچی بٹیا نے اپنے چاچو کے ساتھ چندہ وصولی کو جانے والی تھیں۔ :) :) :)

سعود لالہ چاچو مجھے نا لے کے گئے نا تو میں نے خود ہی آجانا ہے گاڑی لے کے، پہلے ہی ساری رات خواب میں گاڑی چلاتا رہا ہوں میں ۔ :rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top