کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لو ایسے تو میں روزانہ ہی کھلاتا رہوں گا۔ اور میرا خرچہ بھی کچھ نہیں ہو گا۔ ہاہاہاہا
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام،الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں بٹیا رانی اور پچھلے چند دنوں آن لائن کیوں نظر نہیں آ رہی تھیں؟ کوئی دھماکہ خیز خبر سنانے والی تو نہیں ہیں؟ :) :) :)

ٹھیک ہوں سعود بھائی ، دھماکہ خیز خبر :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top