کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی ہو سکتا ہے ہو گیا ہو، وہ کیا ہے کہ ممکن ہے آزادی کے مجسمے میں گھڑگھڑاہٹ کی وجہ سے بھی تو ممکن ہے ناں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی السلام علیکم

کیسی ہو اور آج کتنا دودھ پیا؟
وعلیکم السلام چاچو
میں اچھی ہوں
آج تو نہیں پیا چاچو ۔۔ کچھ دن پہلے دودھ سوڈا پیا تھا آدھا گلاس اور پی کر سوچ رہی تھی کہ آج میں چاچو کو بتاؤں گی کہ میں نے دودھ پیا ۔۔ہی ہی ہی :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو اتنی پرانی بات آج بتا رہی ہو۔
یہ لو آج فالودے سے ٹھنڈک پہنچاؤ۔

09taste.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top