کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام !
میں ٹھیک ہوں!
آپ کیسی ہیں؟؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی

آپ سنائیے کیسی ہیں
کیا ہورہا ہے آج کل
بہت کم کم آمد ہوتی ہے آپ کی :)
الحمدللہ بچوں میں خیریت سے ہوں
بس کام تھوڑا بڑھ گیا ہے نا اسلئےذرا کم آنا ہوتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top