کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

فہیم

لائبریرین
نہیں بھیا وہ تو شاید آپ سے گفٹ لینا چاہ رہی تھیں ناں
جی ہم تو مان بھی گئے تھے۔
لیکن پھر انہوں نے کچھ کہا ہی نہیں۔


ہم کوئی جن بابا ہیں بھیا جو خود ہی جان لیں :p
میں نے سنا ہے کہ جن بابا لوگ
اکثر کالی بلی کی شکل میں آجاتے ہیں:ROFLMAO:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top