کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

میں تو سب ہی سبزیاں کھا لیتی ہوں لالہ ، اور کھانا کچھ بھی ہو میں نے کبھی انکار اور اعتراض نہیں کیا :) :) :)
پگلی! یہ تو ہمیں بھی معلوم ہے پر ہر چیز کھا لینا اور بات ہے اور تمام چیزوں میں بعض چیزیں زیادہ پسند ہونا اور بات ہے۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
پگلی! یہ تو ہمیں بھی معلوم ہے پر ہر چیز کھا لینا اور بات ہے اور تمام چیزوں میں بعض چیزیں زیادہ پسند ہونا اور بات ہے۔ :) :) :)

ہاں یہ بھی ہے :) اچھا مجھے مٹر قیمہ بہت پسند ہے :) اور آلو گوبھی :) آلو بینگن اور ایک اور کریلے بھی پر امی کے ہاتھ کے :p
 
ہاں یہ بھی ہے :) اچھا مجھے مٹر قیمہ بہت پسند ہے :) اور آلو گوبھی :) آلو بینگن اور ایک اور کریلے بھی پر امی کے ہاتھ کے :p
یہ ہوئی ناں بات! اب بھیا یہ سب کچھ یاد رکھنے کی کوشش کریں گے۔ اور ہاں یہ بھی بتا دیں کہ کون سی سبزیاں نسبتاً کم پسند ہیں۔ یعنی کچھ اور کھانے کو موجود ہو تو آپ انھیں نہ کھانے کو ترجیح دیں گی۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top