کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی ابھی تک ادھر ہی ہو اور گھر کےکام کون کر رہی ہے؟ نانی اماں کا تو صبح پرچہ اس لیے وہ تو تیاری کر رہی ہو گی پرچے کی۔

اور یہ رہی تمہاری آئسکریم
RedIceCreamCone.gif
چاچو کام کرلیا تھا ناں اس سےپہلے ۔۔جی وہ تیاری کررہی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top