کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مقدس

لائبریرین
ارے آپ کو اچھی لگتی ہے تو کیوں چینج کرنی۔۔ وہ بس ناں مجھے سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ٹرک پہ کیوں لگائی ہوئی ہے۔۔ :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی نے دھاگہ مقفل کرنے کا کہا تھا۔ تو لیجیے۔۔:warzish:
تدوین: لگتا ہے کہ کچھ غلطی ہو گئی تھی۔ :drama:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top