کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم کیا حال ہے سب کا؟
میں ایک بار پھر تنگ کرنے آگئی ہوں سب کو :)

وعلیکم السلام
حال آنٹی ابھی تک حال میں ہے بے حال نہیں ہوئے :)
چلیں جلدی سے بتائیں کیا کام کرنا ہے۔
کھانے والے کو آرڈر کرنا ہے یا لان وغیرہ کی بکنگ وغیرہ کرانی ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top