کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

مہ جبین

محفلین
وعلیکم السلام
حال آنٹی ابھی تک حال میں ہے بے حال نہیں ہوئے :)
چلیں جلدی سے بتائیں کیا کام کرنا ہے۔
کھانے والے کو آرڈر کرنا ہے یا لان وغیرہ کی بکنگ وغیرہ کرانی ہے :)
ارے ارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا دم تو لے لو اتنی جلدی بھی کیا ہے۔۔۔۔۔کام تو تم کو ہی کرنا ہے لیکن ذرا دھیرج دھیرج۔۔۔۔۔:cool:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top