کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

فہیم

لائبریرین
ایک ویڈیو لیکچر سن رہی ہوں بھیا ۔۔
آج یہ کام آپ کر لیں ناں

وہ تو ہم نے کرلیا :)
اور چونکہ ابھی آپ پڑھائی کے حوالے سے مصروف ہیں تو
ہم ڈسٹرب نہیں کرتے :)
ورنہ اگر تسی نو کوئی مووی شووی دیکھ رہی ہوتیں
تو اسی نو نہیں دیکھنے دینی تھی:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top