کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اور ہیلن اب پرائی ہونے والی ہے فہیم بھیاااا
اس لیے اس پر نظر نہیں رکھیں
کتنا کہا تھا پہلے
خود ہی نخرے کر رہے تھے
ہی ہی ہی ہی
 

فہیم

لائبریرین
اور ہیلن اب پرائی ہونے والی ہے فہیم بھیاااا
اس لیے اس پر نظر نہیں رکھیں
کتنا کہا تھا پہلے
خود ہی نخرے کر رہے تھے
ہی ہی ہی ہی

تو تم نے کوئی مدد کی کیا ہیلن کو حنا کرنے میں :)
اچھا خاصہ ثواب بھی مل جاتا اور کام بھی بن جاتا:ROFLMAO:
 

مقدس

لائبریرین
اور اس دل سے مزید ایسے دل نہیں بن سکتے کیا :)
ہی ہی ہی ہی بھیااااا

وہ جو پچھلے دنوں م م مغل نے اپنے اوتار میں لگایا ہوا تھا، وہی بھیج دو۔
جی بھیا۔۔۔ کچھ ایسا ہی کرنا پڑے گا
اور گڈ مارننگ ٹو یو بھیااا

میں واپس آگیا لنچ ونچ سے۔۔۔ اب تھوڑی دیر میں کام سے نکل پڑوں گا
کیا کیا کھایا بھیا
اور آنٹی چلی گئیں:(
 

محمد امین

لائبریرین
میں نے انڈے کا خاگینہ اور روٹی کھائی۔۔۔۔ امی پتا نہیں کسی کام سے اٹھ گئی ہونگی۔۔ :) تم بھی تو لیٹ لطیفہ ہو :LOL:
 
اچھا؟ یہ سگی سہیلیاں کون ہوتی ہیں؟
پیار بھری سرزنش ہے یہ بیٹا۔۔۔ ۔:(

امی، آپ بھی ناں۔ اچھا چلیں جلدی سے مسکرا دیں ورنہ ہمیں غصہ آ گیا تو آپ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر دیں گے ہاں نہیں تو۔ :) :) :)

tulips-1.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top