کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم نے میمی سے کہا تھا کہ ہیلن کی جگہ اگر کوئی حنا ہوتیں یا سمانتھا کی جگہ کوئی صائمہ تو سوچا جاسکتا تھا :)

بھئی واہ، یہ بھی خوب رہی۔ یعنی ان بیچاریوں کی بس اتنی سی غلطی تھی کہ وہ انگریزوں کے گھر پیدا ہو گئیں جس کی پاداش میں اتنے لائق فائق صاحبزادے کی جوتیوں کی خاک بننے کے قابل بھی نہ رہیں۔ اور یہ نام حنا اور صائمہ ہو جاتے تو عصمت، پاکیزگی، حیا، دینداری، سیرت، حسن خلق اور حسین پیکر غرض کہ ہر "بڑی چیز جس کی آپ کو تلاش ہے" کی ضمانت ہو جاتی تعلیم گر چہ صفر ہوتی، کوئی فکر نہیں۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
:hypnotized:

:hypnotized::hypnotized:
 
مہ جبین

محفلین
میں نے کچھ نہیں کیا ۔۔۔ ۔ یہ مقدس کی شرارت تھی خواہ مخواہ اپنی انگریز دوستوں کے نام تجویز کر رہی تھی میرے اور فہیم کے لیے ۔۔۔
:straightface:
اللہ نہ کرے کوئی انگریز لڑکی میری بہو بنے، اسلامی ذہن والی نیک صالح لڑکی ہونی چاہئے انشا اللہ
 
مہ جبین

محفلین
بھئی واہ، یہ بھی خوب رہی۔ یعنی ان بیچاریوں کی بس اتنی سی غلطی تھی کہ وہ انگریزوں کے گھر پیدا ہو گئیں جس کی پاداش میں اتنے لائق فائق صاحبزادے کی جوتیوں کی خاک بننے کے قابل بھی نہ رہیں۔ اور یہ نام حنا اور صائمہ ہو جاتے تو عصمت، پاکیزگی، حیا، دینداری، سیرت، حسن خلق اور حسین پیکر غرض کہ ہر "بڑی چیز جس کی آپ کو تلاش ہے" کی ضمانت ہو جاتی تعلیم گر چہ صفر ہوتی، کوئی فکر نہیں۔ :)
یہ بات نہیں ہے تعلیم تو ضروری ہے ہی، لیکن تمہارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کو کوئی انگریز لڑکی پسند آجائے تو اس سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔یہ نا ممکن ہے
 
یہ بات نہیں ہے تعلیم تو ضروری ہے ہی، لیکن تمہارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کو کوئی انگریز لڑکی پسند آجائے تو اس سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں تو اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔یہ نا ممکن ہے

امی جان ہم مذاق کر رہے ہیں۔ ہم لوگ فہیم بھائی کو یوں ہی تنگ کرتے رہتے ہیں، آپ سمجھا کریں ناں۔ :) :) :)

ہم نے اتنا کچھ لکھا تھا کہ فہیم بھائی تلملا کر طیش میں آ کر لمبی چوڑی دلچسپ تحریر لکھ بیٹھیں اور ہم مزے لے لے کر پڑھیں۔ لیکن آپ نے ساری بنی بنائی فضا پر شبنم کی نمی چھڑک دی۔ :) :) :)
 
ہاہاہاہاہا:laugh:
 
مہ جبین

محفلین
ہاں تو مقدس کیا کارنامے انجام دے رہی ہو تم یہاں؟ انگریز لڑکیوں کے رشتے بتا رہی ہو؟؟؟؟ ہیں؟؟؟؟؟
 
مقدس

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ہوں آنٹی
ابھی آفس آئی ہوں۔۔۔ اور آتے ہی یہاں۔۔کتنا کام کرتی ہوں میں ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
ہاں تو مقدس کیا کارنامے انجام دے رہی ہو تم یہاں؟ انگریز لڑکیوں کے رشتے بتا رہی ہو؟؟؟؟ ہیں؟؟؟؟؟
ہی ہی ہی ہی
سچی آنٹی میں نے سوچا میری بیسٹ فرینڈز میری بھابھیاں بنا جائیں تو کتنا اچھا ہو
ہی ہی ہی
پر ہیلن تو گئی ہاتھ سے
بس سمانتھا رہ گئی ہے
ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
بھئی واہ، یہ بھی خوب رہی۔ یعنی ان بیچاریوں کی بس اتنی سی غلطی تھی کہ وہ انگریزوں کے گھر پیدا ہو گئیں جس کی پاداش میں اتنے لائق فائق صاحبزادے کی جوتیوں کی خاک بننے کے قابل بھی نہ رہیں۔ اور یہ نام حنا اور صائمہ ہو جاتے تو عصمت، پاکیزگی، حیا، دینداری، سیرت، حسن خلق اور حسین پیکر غرض کہ ہر "بڑی چیز جس کی آپ کو تلاش ہے" کی ضمانت ہو جاتی تعلیم گر چہ صفر ہوتی، کوئی فکر نہیں۔ :)

ہمیں امید تھی کہ آپ فرمائیں گے کہ
ہیلن کو ہی حنا اور سمانتھا کو صائمہ کیوں نہ کرلیا جائے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top