کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

وہ تو انہوں نے پہلے کھا کے ختم کرلی پھر ہم سب کو بھیجی ہے
اسی پر اکتفا کر لو ورنہ یہ بھی پگھل کے ختم ہو جا ئے گی :):):)

ہم اپیا رانی کے بغل میں ہی بیٹھے ہیں ناں امی جان اس لئے ہمیں پتا ہے کہ ایسی ضد پر اپیا ایک نوالہ کاٹنے کا موقع ضرور دیں گے اور ہم اس کا پورا پورا فائدہ اٹھائیں گے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
سیدہ شگفتہ کے لیے
japanese_tea_snacks.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top