یہاں سرکاری کتب میں بجرمی کا ب یا فصلی کا ف استعمال کیا جاتا ہے۔ ویسے اصل سنسکرت کے یہ بگڑے ہوئے روپ ہیں۔ ورنہ درست سنسکرت نام یوں ہیں http://www.infoplease.com/ipa/A0877711.html
چیتر (چیت)
بیشاکھ (بیساکھ/ بیساکھی)
آشاڑھ (اساڑھ، جسے پنجابی میں ہاڑ کیا جاتا ہے)
شراون/شراونڑ (ساون)
بھادر (بھادوں)
آشوِن
کارتِک (کاتِک)
اگرہائن
پَوش (پوٗس، پریم چند کی کہانی یاد ہے پوس کی رات؟)
ماگھ
پھالگُن (پھاگُن)
سمت جس زمانے میں بلاگسپاٹ پر تھا، تب اپنا بارہ ماسا پوسٹ کیا تھا، بارہ ماہیوں کی شکل میں، بعد میں کبھی لنک دیتا ہوں۔
اب شمشاد؟