کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے overlook ہو گیا ہو، یہ بھی ہو سکتا ہے بھول گئے ہوں، یاد دہانی کروانے میں کیا حرج ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
نہیں مجھے بار بار یاد کروانے کا شوق نہیں ابھی صرف جو پوچھا کہ لائبریری ٹیم میں ہوں کہ نہیں وہ بتا دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
 

رضوان

محفلین
جناب حاضر ہوں
گرچہ کئی پیٍغامات درمیان میں آچکے ہیں ۔
ضبط خاطر جمع رکھو
قیصرانی آپکا مسئلہ جلد ہی حل کردیں گے ابھی اور بھی ممبران اس سلسلے کے باقی ہیں اور کام چل ہی رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے کل سے ادھر کوئی آیا ہی نہیں۔

اب تو اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے یا پھر شگفتہ صاحبہ کے آنے کا۔
 

ماوراء

محفلین
اب تو میں آئی ہوں۔ میرے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔

شگفتہ تو ابھی یہیں تھیں۔ یک دم غائب ہو گئیں۔
 

الف عین

لائبریرین
میں آیا شمشاد تو تم غائب۔
لیکن ممکن ہے کہ شگفتہ کچھ خفیہ کارروائی میں مصروف ہوں۔ کیا ایسی بات ہے شگف؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید عمار بھائی لیکن مغموم کیوں ہیں؟ خیریت تو ہے ناں۔

آج دوپہر میں آنے والے اراکین کہاں رہ گئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top