کون ھے جو محفل میں آیا (20)

سکون

محفلین
شمشاد بھائی امتحانات تھے ۔اس لئے کچھ عرصہ مشغول رہا یاد کرنے کا بہت شکریہ آپ سنائیں مزاج شریف کیسے ہیں ؟
 

سکون

محفلین
بھائی دنیا میں جب انسان آتا ہے تو اس کا امتحان شروع ہوجاتا ہے ان ہی کی ایک کڑی تھی اللہ کے کرم سے ۔اچھے نمبر سے پاس ہوا ہوں ۔لیکن اب مٹھائی نہیں مانگنی :grin:
 

سکون

محفلین
نہیں شمشاد بھائی مٹہائی سے نہیں ڈرتا (حلوائی کی دکان پہ مکھیوں کا جوش دیکھ کر مٹہائے لےنے سے ۔ویسے بھی آپ کو پارسل بھجنے کے خرچہ سے ڈرتا ہوں مبارکباد کا شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے کہہ دیا، ہمارے لیے اتنا ہی کافی ہے۔ سمجھیں آپ کی مٹھائی پہنچ گئی۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔

میں بھی‌ا ہی گئی گھوم پھر کے اس دھاگے پر ۔۔

اب شمشاد بھائی آئیں گے ،،،
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top