کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گرو جی

محفلین
دل ہی کا تو سارا کیا دھرا ہے۔ وہی تو نہیں ہے۔ :)

دل ہوتا ہے اپنی جگہ پر بات صرف اسے محسوس کرنے کی ہوتی ہے
خدا کا شکر کریں کہ آپ کو یہ محفل نصیب ہوئی یہاں بہت اشخاص آپ کا خیال رکہتے ہیں ورنہ دنیا میں کئی ایسے ہیں‌ جو بن کھلے ُمرجھا جاتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیوں سعود بھائی؟ ابھی تو ذونی صرف سوا سو سال کی ہیں اور میری بھی عمر ان سے پانچ دس سال آگے پیچھے ہی ہے۔
 

زونی

محفلین
وہ کیوں سعود بھائی؟ ابھی تو ذونی صرف سوا سو سال کی ہیں اور میری بھی عمر ان سے پانچ دس سال آگے پیچھے ہی ہے۔


بلکل بلکل پیچھے ھے ، میں نہیں تو شمشاد بھائی تو ضرور ہی پہنچ جائیں گے:grin: ، اگر پانچ دس سال میں میں لڑھک نہ گئی تو ;):grin:
 
واللہ آپ لوگوں نے مل کر اس دھاگے کو قہقہہ بار کر رکھا ہے۔ :)

اچھا ابھی میں جا رہا ہوں کھانا کھانے ایک مہمان بھی ساتھ ہیں۔ انشاء اللہ تھوڑی دیر میں واپسی ہوگی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرئے زونی، ایسی بات منہ سے نہیں نکالتے۔ ابھی تو تم نے زندگی کی بہت بہاریں دیکھنی ہیں۔
 

زونی

محفلین
اللہ حافظ سعود ، میں بھی اب نکلوں ، محفل میں انشاللہ دوبارہ حاضری ہو گی :)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تمہاری زبان مبارک کرئے اور اس میں اور بھی برکت دے، میری تو یہی دعا ہے۔
 

چاند بابو

محفلین
ارے صاحب دیکھ لیجئے بہاروں کے ساتھ پانچ چھ سو گرمیاں اور سردیاں بھی دیکھنا پڑیں گی۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے میں بھی دفتر جانے سے پہلے حاضر
اعجاز بھائی نہیں آئے آج
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top