کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
السلام علیکم

ارے واہ آج ظفری بھی نطر آگئے اور سعود، ظفری کے ہی پیغام میں کسی انٹرویو کا بھی ذکر ہے۔ جس کے لیے میں نے پیچھے کے صفحات پڑھے۔
تمھاری قابلیت پر پورا بھروسہ ہے پھر بھی دعا ہے کہ تم ہمیشہ ترقی کرو یہ کس چیز کا انٹرویو تھا۔؟؟؟ بوچھی نطر نہیں آئیں کافی دنوں سے ؟؟؟کسی کو پتہ ہے :confused:





care2.gif


:aadab:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے سارہ اس وقت باورچی خانے سے فارغ ہو کر آ گئی ہے۔ کیا پکا کر آئی ہو بھئی؟
 

سارہ خان

محفلین
صرف چاول پکائے شمشاد بھائی آج تو ۔۔ بہاری کباب بنے رکھے ہوئے تھے ۔۔:) یہاں آنے سے پہلے تو چائے بنائی تھی ڈنر کے بعد آخری ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم تو شادی کی دعوت میں جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کوئی گھنٹہ بھر بعد میں نکلیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
خوش آمدید باجو، کہیے کیسا رہا آپ کا سفر؟ کب واپسی ہوئی؟




شکریہ ، سفر کیسا ہوتا ہے :confused: تھکادینے والا ، مصیبت ، :( ، بس کچھ ایسا سسٹم ہونا چاہئیے سفر نا کرنا پڑے اور بندے نے جدھر پہچنا ہو بغیر سفر کے پہنچ آیا جایا کرے ، دو گھنٹے کے سفر میں
دماغ کی دہی بن جاتی ہے ائیرپورٹ کے تین گھنٹے ، پھر سفر کرنے کا گھنٹے :(
کل صبح واپسی ہوئی ، ۔۔ مگر اگلے مہینے پھر جانا ہے ، ۔۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=SYEJ2LBpzkA[/ame]

سہانا سفر ۔۔ اور یہ موسم حسیں
ہمیں ڈرہے ۔ ،ہم کھو جائے نہ کہیں ، ۔
:lol::lol:
 

شمشاد

لائبریرین
صبر کریں اگلی صدی میں ایسا ہی ہوا کرے گا کہ ایک مشین میں آپ کو ڈالیں گے اور بٹن دبائیں گے اور آپ دوسرے ملک کسی مشین سے باہر آ رہی ہوں گی۔
 

تیشہ

محفلین
صبر کریں اگلی صدی میں ایسا ہی ہوا کرے گا کہ ایک مشین میں آپ کو ڈالیں گے اور بٹن دبائیں گے اور آپ دوسرے ملک کسی مشین سے باہر آ رہی ہوں گی۔


:confused:

جب تک یہ مشین بن کر آئے گی تب تک تو ہمارا سفر ختم ہوچکا ہوگا ، بس کچھ مہینے اور پھر پیپیرز مکمل ہوتے ہی میرا سفر ختم ، ، ہاں البتہ دوسرے ملکون میں سیر و سپاٹے کو جانے کے لئے یہ مشین کام آئے گی ۔ تب تک اگر میں زندہ رہی تو ، :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top