کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
بہت اچھی بات ھے، ویسے آپ اردو بہت اچھی لکھ لیتی ہو ماشاءاللہ۔ کس سے لکھنا سیکھی آپ نے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے بھئی آج تو حسن صاب کو بھی فرصت مل گئی آنے کی۔
خوش آمدید حسن ساب، کہیے کیسے ہیں؟
 
دخل اندازی کی معذرت چاھتا ھوں،!!!!
یہاں بھی بہت ھی خوبصورت محفل سجی ھوئی ھے،!!!!!
کیا میں بھی حاضر ھو سکتا ھوں،!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
دخل اندازی کیسی سید بھائی؟
خوش آمدید، بہت خوشی ہوئی آپ کو اس دھاگے پر دیکھ کر۔
 

حسن علوی

محفلین
کیا بات ہے بھئی آج تو حسن صاب کو بھی فرصت مل گئی آنے کی۔
خوش آمدید حسن ساب، کہیے کیسے ہیں؟


حسن صاحب۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی یقین مانیئے یہ تیر سیدھا جگر کے پار گیا ھے۔ فرصت کیا ملتی بس ہم ہی فرصت کو مل گئے۔
ویسے میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔ آپ کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top